: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
پاکستان کے خیبر پختونخوا صوبے کے کوہاٹ سے تین سال پہلے لاپتہ ہوئے ہندوستانی شہری حامد نہال انصاری کو جاسوسی کے جرم میں پشاور کی ایک فوجی عدالت نے تین سال کی قید کی سزا سنائی
ہے۔ پاکستانی حکام کے مطابق نہال کو دو دن پہلے کوہاٹ میں مجرم قرار دیا گیا تھا اور اس کے بعد اسے پشاور مرکزی جیل میں بھیج دیا گیا تھا۔ پاکستان فوجی ایکٹ کے تحت اسے اپیل کرنے کا حق ہے۔